نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم مودی متحدہ عرب امارات کے بعد مختصر دورے پر قطر جائیں گے۔ مودی یو اے ای ، ابوظہبی میں مودی مندر کا افتتاح بھی کریں گے۔ بھارتی وزیر اعظم مودی کاکہنا ہے کہ بھارت کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ مودی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنا نے پر بات کی اور تجارت اور سرمایہ کاری، توانائی اور ڈیجیٹل سمیت متعدد شعبوں میں کو وسعت دینے پر دستخط بھی کیے کہا ۔ ان کاکہنا تھا کہ وہ 8 بھارتی جاسو سوں کو رہا کرنے کے قطر کے فیصلے سے خوش ہیں ۔