مستونگ، کیسکو آفس کے قریب دستی بم برآمد

01:13 PM, 14 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک
مستونگ، کیسکو آفس کے قریب دستی بم برآمد

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کیسکو آفس کے قریب دستی بم برآمد کیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

ایس او سٹی عبدلفتاح کا کہنا ہے کہ دستی بم برآمدگی کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزیدخبریں