روبی انعم کی نیو نیوز کے پروگرام ’’زبردست ‘‘میں انٹری ،ہنی البیلا سمیت سب کو خاموش کروا دیا 

07:05 PM, 14 Feb, 2022

نیوویب ڈیسک

روبی انعم کی نیو نیوز کے پروگرام ’’زبردست ‘‘میں انٹری ،ہنی البیلا سمیت سب کو خاموش کروا دیا ،روبی انعم نے کہا کہ امان اللہ کیساتھ میرا انتہائی اچھا وقت گزرالیکن ببو برال اور مستانہ جی کیساتھ گزرا وقت میری زندگی کی حسین یادیں ہیں ۔

معروف کامیڈین ،اداکارہ روبی انعم نے نیو نیوز پروگرام زبردست میں ہوسٹ وصی شاہ کے سوالوں کا جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ سمیت جس بھی ملک میں گئی ہر کسی نے خوب پیار دیا ،فلم چل میرے پت میں سب کیساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا ۔

زبردست پروگرام میں جو بھی بولا ۔۔۔ہر کسی کو روبی انعم سے ملا تگڑا جواب ۔۔۔ 

روبی انعم اور ہنی البیلا کے درمیان ہونے والے طنزو مزاح سے بھرپور جملوں کا تبادلہ دیکھیں صرف نیونیو ز کے پروگرام زبردست میں ۔۔۔۔
https://www.youtube.com/watch?v=2qY-vbGrkEU

مزیدخبریں