جدہ : یورپی یونین نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کو ہوا دینے پر سعودی عرب ، پاناما اور نائیجریا کو بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کو سپورٹ کرنے پر سعودی عرب ، پاناما اور نائیجریا کو بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔