بالی ووڈ سٹار ٹائیگر شیروف اور اداکارہ دیشا پاتانی کی منگنی کی افواہیں

بالی ووڈ سٹار ٹائیگر شیروف اور اداکارہ دیشا پاتانی کی منگنی کی افواہیں
کیپشن: image by facebook

ممبئی : بالی ووڈ سٹار ٹائیگر شیروف اور اداکارہ دیشا پاتانی کی منگنی  افواہیں جنم لینے لگی ہیں ، دونوں میں کافی عرصے سے محبت کا اظہارسننے میں آ رہا ہے۔

View this post on Instagram

Turns out I’m taken. ????????

A post shared by Tiger Shroff (@tigerjackieshroff) on

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار ٹائیگر شیروف نے معروف اداکارہ دیشا پاتانی سے منگنی کا ارادہ کر لیا ہے اور وہ جلد اس سلسلے میں میڈیا کے سامنے اقرار کرنے والے ہیں۔

دیشا پاتانی ٹائیگر شیروف کی فیملی کے بھی بہت قریب ہیں اور ان کو اکثر ٹائیگر شیروف کی والدہ اور بہن کے ساتھ دیکھا گیا ہے ، دیشا پاتانی کی ٹائیگر شیروف کے ساتھ منگنی ان کے فیملی کے آپس کے تعلقات پر بھی منحصر کرتا ہے۔