ایران میں بارڈر پٹرول فورسز کی بس پر خودکش حملہ ، 26 فوجی ہلاک

06:34 PM, 14 Feb, 2019

تہران : ایران میں بارڈر پٹرول فورسز کی بس پر خودکش حملہ ، 26 فوجی ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ایران میں دہشتگردوں نے بارڈر پٹرول فورسز کی بس کیساتھ بارود سے بھری گاڑی کو ٹکرا دیا جس کے دوران 26 فوجی ہلاک ہوگئ۔

بارڈر پٹرول فورسز کے اہلکار ڈیوٹی کے بعد سرحدی علاقے سے ڈیوٹی کے بعد واپس آ رہے تھے کہ دہشتگردوں نے بارود سے بھری کار بس سے ٹکرا دی۔

خودکش دھماکے  میں    دوران 26 کے قریب اہلکار ہلاک ہوگئے، دہشتگردوں کے حملے کا مقصد ایران میں چالیس سالہ اسلامی انقلاب کے جشن کو سبوتاژ کرنا تھا۔

مزیدخبریں