وزیراعلیٰ پنجاب کی عاصمہ جہانگیر کے گھر آمد ، اہلخانہ سے تعزیت

09:17 PM, 14 Feb, 2018

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے گھر آمد ، اہلخانہ سے تعزیت ، مرحومہ کے ایصال و ثواب کیلئے دعا کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے معروف قانون دان اور سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر کے گھر آئے جہاں انھوں نے مرحومہ کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔

مزیدخبریں