گوگل کا سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کو پیچھے چھوڑنے کا فیصلہ

12:35 AM, 14 Feb, 2018

پیرس:سرچ انجن گوگل نے اپنی نیوز فیڈ کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز کی ایپ تیار کی ہے جوکہ خبروں کو ایک نئے انداز سے صارفین تک پہنچائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سرچ انجن گوگل نے اپنی خبروں کو صارفین تک پہنچانے کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز پر ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ۔

گوگل اپنی خبروں کو اس نئی  ایپ کے ذریعے عوام تک پہنچائے گا ، عہدیداران کے مطابق گوگل کی اس سروس سے صارفین زیادہ لطف اندوز ہوں گے۔

مزیدخبریں