اسلام آباد : افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو ٹیلیفون کر کے لاہور میں ہونے والے دھماکے پر قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستانی حکومت اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کی کاروائیوں میں پاکستان سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں جبکہ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ دہشتگرد دونوں برادر ملکوں کے مشترکہ دشمن ہیں دہشتگردی کے بزدلانہ واقعات ہمارا عزم کمزور نہیں کر سکتے دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ منطقی انجام تک جاری رہے گی۔
افغان صدر اشرف غنی کا نواز شریف کو ٹیلیفون ,لاہور دھماکے پر اظہارِ افسوس
08:51 PM, 14 Feb, 2017