’’کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے‘‘ اداکار وحید مراد فلم انڈسٹری کے بے مثال اداکار تھے

’’کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے‘‘ اداکار وحید مراد فلم انڈسٹری کے بے مثال اداکار تھے

05:42 PM, 14 Feb, 2017

کراچی: اداکارہ شبنم جو گزشتہ دنوں بنگلہ دیش سے پاکستان پہنچیں ان دنوں کراچی میں بے حد مصروف ہیں، خاص طور سے لٹریچر فیسٹیول میں انھوں نے شرکت کرکے ماضی میں پاکستان کی فلم انڈسٹری میں گزرے ہوئے بہت سے واقعات سے متعلق اپنی یادیں تازہ کردیں۔

شبنم نے پاکستانی اداکار وحید مراد(مرحوم) کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کے بے مثال اداکار تھے، ان کے ساتھ میں نے فلم عندلیب، سمندر، بندگی آواز اور فلم افشاں میں کام کیا تھا، ان کی اداکاری میں بے ساختگی ہوتی تھی، انھوں نے کہا وہ دور مجھے ہمیشہ یاد رہے گا۔

مزیدخبریں