واشنگٹن : کینیڈا کے وزیر اعظم آج کل امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں ۔وزیر اعظم کی شخصیت پر کشش ہے اس کی ایک جھلک گزشتہ روز ہونے والے اہم اجلاس کے دوران دیکھنے میں آیا ۔
کینیڈین وزیراعظم جیسے ہی اجلاس میں آئے تو ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے جسٹن ٹیریڈو کو دیکھنا شروع کیا اور آنکھ چھپکنا ہی بھول گئی ۔
اجلاس میں متعدد مواقع ایسے آئے کہ ایوانکا کو ہی جسٹن کو دیکھتے پایا گیا۔جس کے بعد کیمروں کی اآنکھوں نے اسے محسوس کر لیا اور ایسے لمحوں کو قید کر لیا۔
یہ پہلی بار ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کینیڈین وزیراعظم سے ملی ہیں اور ان کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔