پیرس: ہزاروں لوگوں کا خواب ہو تاہے کہ وہ ایک نہ ایک دن لیمبرگینی گاڑی کے مالک بنیں۔مگر اب یہ ممکن ہو گیاہے ۔
لیمبرگینی انتظامیہ نے ایسے افراد کی خواہش پوریہ کرنے کے لیےلیمبرگینی ٹریکٹر بنایاہے ۔
اس ٹریکٹر کی ابتدائی قیمت22000پائونڈز رکھی گئی ہے ۔
ڈی ایل اے ٹریکٹرز 1957میں بنائے گئے تھے ۔اور صرف 35کی تعداد میں بنائے گئے تھے ۔یہ ٹریکٹر 2016میں دوبارہ پرانی حالت سے نئی حالت میں ڈھالا گیاہے ۔
اس کی ابتدائی قیمت22000پاونڈ رکھی گئی تھی تاہم بعد میں 89000تک پہنچ گئی ۔