عمران خان کے بعد نواز شریف کا بھی "قوم سے خطاب" کا فیصلہ

عمران خان کے بعد نواز شریف کا بھی

لاہور : بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی بغیر وزیر اعظم بنے قوم سے خطاب کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

مسلم لیگ ن سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف شام پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ 

واضح رہے کہ حکومت سے علیحدگی کے بعد عمرا ن خان بھی پریس کانفرنس کے بجائے پارٹی اور قومی پرچم لگا کر "قوم سے خطاب" کرتے تھے۔ 

مصنف کے بارے میں