ارشد شریف قتل کیس،اسپیشل جے آئی ٹی کا چوتھا اجلاس آج ہو گا

01:31 PM, 14 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : صحافی رشد شریف کے  قتل کیس کی تھقیقات  کرنے والی اسپیشل جے آئی ٹی کا آج چوتھا   ہو گا ۔

 ذرائع  کا کہنا ہے کہ اسپیشل جے آئی ٹی آج  کیس سے متعلقہ افراد کے بیان ریکارڈ کرے گی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسپیشل جے آئی ٹی کی جانب سے علی زیدی، فیصل ووڈا کے طلبی کے نوٹسز بھی جاری ہونے کا امکان ہے  ۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے  صحافی ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس  کا نوٹس لیا  ۔

 ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نےسپریم کورٹ میں نئی جے آئی ٹی  کی تشکیل کا نوٹیفکیشن پیش  کیا تھا ، نئی جے آئی ٹی 5 ارکان پر مشتمل ہے  ،وزارت خارجہ نےقانونی معاونت اورملزمان کی حوالگی کی تجاویزدی ہیں ، چیف جسٹس  نے  کیس کی سماعت 2 ہفتے تک ملتوی کرد ی ہے ۔ 
 

مزیدخبریں