مریم  نواز اور ان کے شوہر   ریٹائرڈ   کیپٹن صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

12:18 PM, 14 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی :مسلم لیگ کی  نائب صد ر مریم  نواز اور ان کے شوہر   ریٹائرڈ   کیپٹن صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جائے گا، نیب فیصلے سے پراسیکیوشن برانچ کو بھی آگاہ  کردیا گیاپراسیکیوشن برانچ کو بھیجا گیا خط بھی  منظر آم پر  آگیا،نیب نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت کو درست تسلیم کرلیا ۔ 

خیلال  رہے کہ نیب راولپنڈی  نے مسلم ن کی نائب صدر  مریم نواز اور ان کے شوہر  کیپٹن صفدر کی بریت کیخلاف اپیلیں نہ کرنے کا تحریری آرڈر جاری  کیا ہے ،  ڈی جی نیب راولپنڈی فرمان اللہ نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت کیخلاف اپیلیں نہ کرنے کی منظوری دے دی۔

مزیدخبریں