کرپٹو کرنسی اور دیگر ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ذخائر کے لیے آن لائن پلیٹ فارمز کے لیے خطرات

12:08 PM, 14 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

ہانگ کانگ    نے خبر دار کر دیا  کہ   کریپٹو کرنسی  کمپنی  ایف ٹی ایکس کمپنی  کے  فلاپ  ہونے کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے خطرات   ۔ 

ہانگ کانگ کے مالیاتی  نگران ادارے  ایس ایف سی نے کرپٹو کرنسی اور دیگر ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ذخائر کے لیے آن لائن پلیٹ فارمز کے خطرات پر رسک فیکٹر جاری کیا  ہے ۔

    امریکا  نے  کرپٹو کرنسی کمپنی کے چیف  بنکمین  فرائڈ کو دیگر الزامات کے تحت  حراست میں لے لیا  ، اس کے بعد  ہانگ کانگ  نے  ورچوئل اثاثوں  اور  کمپنی میں سرمایہ کاری  کرنے والے سرمایہ کار کی مصنوعات سے وابستہ خطرات سے بھی  آگاہ   کیا ۔

مزیدخبریں