عدالتوں کی جانب سے آج اہم فیصلے سنائے جائیں گے

09:35 AM, 14 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

 اسلام آباد  :بنکنگ کورٹ میں آج فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان و دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوگی۔

بنکنگ کورٹ میں آج فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان و دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کے ساتھ ساتھ سپیشل جج سینٹرل عدالت میں متنازعہ ٹویٹ  کیس  کے حوالے سے  اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ سنائیں  گے ۔

مزیدخبریں