اسلام آباد :بنکنگ کورٹ میں آج فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان و دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوگی۔
بنکنگ کورٹ میں آج فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان و دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کے ساتھ ساتھ سپیشل جج سینٹرل عدالت میں متنازعہ ٹویٹ کیس کے حوالے سے اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ سنائیں گے ۔