جگر کے کینسر کی 8 ابتدائی علامات اور ان سے بچاؤ کا طریقے

08:55 PM, 14 Dec, 2018

لیورکینسر ایک جان لیوا بیماری ہے، لیور کینسر   کی ابتدئی لیول پر تشخیص کرنا بے حد مشکل کام ہے، عام طور پر اس جان لیوا بیماری کی تشخیص خطرناک سٹیج پر جا کر ہوتی ہے، ہم آپ کو   آٹھ وہ علامات بتائیں گے جو اس  بیماری کے ساتھ مل کر حملہ آور ہوتی ہیں۔

 

انفیکشن  لیور کینسر   کی علاامت میں سے ایک ہے، انفیکشن ہونے کی صورت میں مکمل چیک اپ کرونا چاہیے، یہ کینسر کی غیر معمولی قسم ہے، اس کے خطرنا ک نتائج مرتب ہو سکتے ہیں، اگر کینسر لیور میں شروع ہو تو  اس کو پرائمری لیور کینسر کہا جا تا ہے، لیکن اگر یہ جسم کے دیگر حصوں تک پھیلنا شروع ہو جائے تو اس کو سیکنڈری لیور کینسر کہا جاتا ہے، پرائمری لیور کینسر کی علامات اگرچہ اتنی خطرناک  نہیں ہوتیں تاہم اس کی کچھ علامات اس بیماری پر اور ٹیک کر سکتی ہیں۔

کینسر ریسرچ برطانیہ کے مطابق لیور  کی 8 علامات ہیں:۔

1۔وزن کا کم ہونا   

2۔جسم کا پیلا اور آنکھوں کا سفید ہونا 

3۔کجھلی کا ہونا

4۔ بخار کا احساس ہونا 

5۔ پیٹ کا سوجنا

6۔  زیادہ بھوک لگنے کا احساس

7۔  پیٹ یا دائیں کندھے میں درد 

 8۔ پیٹ کے دائیں حصے میں درد وغیرہ۔ 

سکینڈری لیور کینسر کی علامات مختلف ہوتی ہیں، ذیل میں کچھ پیش نظر ہیں:۔

1۔عام طور اچھا محسوس نہ ہونا 

 2۔ پیٹ کے دائیں طرف درد کا ہونا 

3۔بیماری کا احساس

4۔ بھوک اور وزن میں کمی

5۔ پیٹ میں سوجن

6۔ پیٹ میں درد

7۔آنکھوں کی جلد کا پیلا ہونا

8۔ہچکی لگنا 

اگر آپ صحت مند ہیں، متوازن غذا کھاتے ہیں ، روزانہ ورزش کرتے ہیں اور  شراب سے پرہیز  کرتے ہیں تو آپ کو کینسرکے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ 

 

مزیدخبریں