رانی مکھر جی کی بیٹی کی سالگرہ پر ریکھا نے اپنے سٹائل سے سب کو حیران کر دیا

رانی مکھر جی کی بیٹی کی سالگرہ پر ریکھا نے اپنے سٹائل سے سب کو حیران کر دیا

ممبئی:معروف بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی کی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں ۔تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق رانی مکھر جی نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر خاص تقریب کا انتظام کیا جس میں معروف بھارتی اداکاروں نے شرکت کی۔

#Crushing on these two!???????? @iamsrk @officialraveenatandon

A post shared by VK (@_vaanikapoor_) on

How time flies ????.. #momentstobecherished #friendswithoutbenefits

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty) on


معروف بھارتی اداکاروںکی شرکت نے تقریب میں چار چاند لگا دئیے۔ بھارت کی نامور اداکارہ ریکھا نے اپنے فیشن سٹائل سے سب کو حیران کر دیا ۔اداکارہ کا نیا رنگ دیکھ کر حاضرین محفل بھی حیران رہ گئے۔ریکھا نے گلابی رنگ کی ساڑھی کے ساتھ کالا جشمہ لگا رکھا تھا۔


معروف بھارتی اداکارہ ریکھا وقت کے ساتھ ساتھ مزید خوبصورت اور دلکش ہو گئیں ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر اس بات کا واضح ثبوت ہیں۔