بیو ی کے چھوڑے جانے کا دکھ ، بیٹی کو پانی کے ٹب میں ڈبو کر مار دیا

11:15 AM, 14 Dec, 2016

نیویارک: امریکہ کی ایک ریاست میں رہنے والے شہری فلکس ایمنڈ نے کو اپنی بیوی ”نکی “ کے چھوڑ جانے کا اتنا دکھ ہوا کہ اس کو اپنے آ پ پر قابو رکھنا بھی مشکل ہو گیا۔ جس کے بعد اس نے اپنی چھ سالہ بیٹی کو نہانے والے ٹب میں ڈبو کر ہلاک کر دیا۔

مارنے کے بعد اس کی لاش کو اس کے کتے کے ساتھ لٹا دیا ،جسے وہ پہلے ہی مار چکا تھا ۔ یہ سارا عمل کرنے کے بعد امریکی شہری نے اپنی بیوی کو ایک پیغام بھیجا جس میں لکھا تھا کہ ”مبارک ہو “ تم نے میرے لیے کچھ نہ چھوڑ ا ،میں اپنی تمام یادیں چھوڑ کر جا رہاہوں “ ۔

اس کے بعد امریکی شہری نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔پولیس تحقیقات کے بعد پتہ چلاہے دونوں میاں بیوی کے درمیان اکثر جھگڑارہتا تھا ۔جس کی وجہ سے گزشتہ دنوں اس کی بیو ی روٹھ کر اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی تھی ۔

مزیدخبریں