پاکستان کرکٹ بورڈ  نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور:پی سی بی نے  بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیاہے جس میں  تمام ممبرز کو انکے کام سرانجام دے دیئے  ہیں ۔

نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر ،جیسن گلیسپی ہیڈکوچ ہوں گے ،اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ، ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ ہوں گے۔

کراچی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت معطل کردی گئی ہے ۔

کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ، ڈرکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ مقررکئے گئے ہیں،طلحہ بٹ اینالسٹ، ارتضیٰ کومیل سیکیورٹی منیجر، سید نذیر میڈیا منیجر ہوں گے۔