انوار الحق کاکڑ نےنگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا پاکستان اہم خبریں 03:16 PM, 14 Aug, 2023 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: File اسلام آباد: ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں انوار الحق کاکڑنے ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !