وزیراعظم عمران خان مظفر آباد پہنچےتو صدر اوروزیراعظم آزاد کشمیر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اہم خبریں پاکستان 02:55 PM, 14 Aug, 2019 شیئر کریں ! مظفر آباد : وزیراعظم عمران خان مظفر آباد پہنچےتو صدر اوروزیراعظم آزاد کشمیر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ قانون ساز اسمبلی آمد پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے ترانے بجائے گئے۔ شیئر کریں !