لاہور: مریم نواز نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر چودہ اگست کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستانی قوم سےکہا ہے کہ "اس نعمت کی قدر کرو، مجھے پتہ ہے کہ "لفظ" وطن کیاہے ، جب وہ جلا وطن اور اس مٹی کی خوشبوسے محروم تھی "،
مریم نواز کی ٹویٹ چند لمحوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ یاد رہے کہ مریم نواز وزیر اعظم کی ناہلی کے بعد نکالی جانے والی جی ٹی روڈ ریلی پر بھی کافی پرعزم دکھائی دی تھیں۔ جبکہ پاکستان کے 70ویں یوم آزادی پر ان کی پاکستان سےمحبت کی ٹویٹ نے دھوم مچا دی ہے ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔