پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کو ترجیح دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ایونٹ کے اہم مرحلے میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔