فرانس میں لائیو نیوز کانفرنس کے دوران خاتون کو گھسیٹ کر باہر نکال دیا گیا ،ویڈیو وائرل 

10:18 PM, 14 Apr, 2022

فرانس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون نے وزیر کے سامنے احتجاج کیا تو سیکیورٹی گارڈز اس کو گھسیٹ کر لے گئے،لیکن اگر دوسری طرف دیکھا جائے تو یہ ہی لوگ خواتین کو آزادی دینے کا درس سب سے زیادہ دیتے ہیں ۔

ایسی ایک ویڈیو افغان سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں دکھا یا گیا کہ ایک پریس کانفرنس کے دوران خاتون کو صرف اس لیے گھسیٹ کر باہر نکالا گیا کہ اس خاتون نے وزیر کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کی کوشش کی تھی ۔

 افغان شہری نے ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عالمی برادری سے پوچھا اگر ایسا کوئی واقعہ افغانستان میں ہوتا تو اب تک چیخ و پکار مچ چکی ہوتی، یہ ہے مغرب میں عورت کی عزت۔۔۔

مزیدخبریں