لاہور:دورہ آسٹریلیا کے بعد اب سری لنکا کی ٹیم پاکستان آنے کی تیاریوں میں مصروف ہے جہاں وہ ٹیم پاکستان کیساتھ ٹی 20 اور وڈے میچز کھیلے گی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا ویمنز کے درمیان ٹی 20 اور ون ڈے میچز کے شیڈول کا اعلا ن کر دیا گیا ہے ، تما م میچز کر اچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے جائیں گے ۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی، دونو ں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی (24،26 اور 28 )مئی کو کھیلے جائینگے جبکہ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہوگی۔