دریائے نیل کی سیر کو جانے والے سیاحوں کی بس کو حادثہ، 10 ہلاک

11:48 AM, 14 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

قائرہ : مصر میں دریائے نیل کی سیر کو جانے والے سیاحوں کی بس تیز رفتار ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں 10 سیاح ہلاک ہوگئے۔ 


غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  تصادم اتنا خوفناک تھا کہ بس کے پرخچے اُڑ گئے، تصادم کے بعد بس میں آگ بھڑک اُٹھی ۔

 ہلاک ہونے والے سیاحوں میں سے  4 کا تعلق فرانس اور ایک بیلجیم کا شہری کا تھا  جبکہ 14 زخمیوں میں بھی 8 فرانسیسی اور 6 بیلجیم کے شہری ہیں۔  

مزیدخبریں