عجمان : عجمان کی معروف عمارت عجمان سنٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے ۔آگ کی لپٹوں اور دھوئیں کو دور سے دیکھا جاسکتاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق آگ جی ایم سی ہسپتال کے سامنے عجمان سنٹر میں لگی ہے ۔
شہریوں نے آگ لگنے کی فوٹیج اپنے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہیں ۔ سول ڈیفنس حکام آگ بھجانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔مزید تفصیلات کا انتطار کیا جارہاہے ۔