شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ہم شکل اداکار بہنیں

12:01 PM, 14 Apr, 2017

لاہور:بالی ووڈ ،ہالی ووڈ اور لالی ووڈ تینوں انڈسٹریز ہی ایسی ہیں جہاں ایسی ادکارائیں بھی ہیں جو اپنی دوسری بہن اداکارہ سے بہت ملتی جلتی ہیں ۔یہاں ہم تینوں اندسٹریز کی ایسی اداکار  بہنوں کا ذکر کریں گے جو آپس میں بہت مشابہت رکھتی ہیں۔
1۔Cameron DiazاورChimene Diaz


2۔Dakota Fanning اور Elle Fanning


3۔کرینہ کپور اور کرشمہ کپور


4۔ماورا حسین اور عروہ حسین


5۔مناہل اور ایمن


6۔سجل علی اور صبور علی

مزیدخبریں