دبئی: دبئی پولیس نے ملازمت کے خواہشمندوں سے انٹرویو کے لئے روبوٹ متعارف کروا دیئے جو سر پر پولیس ہیٹ پہنے امیدوار کے سامنے ہو گا .
لیکن اسکے پیچھے ماہرین کی ایک ٹیم ہو گی جو اسے آپریٹ کرےگی۔ پولیس کی 146 آسامیاں پ±ر کرنے کے لئے وہ امیدواروں کے انٹرویو کرے گا، پولیس نے اس روبوٹ کا مظاہرہ دبئی میں جاری تین روزہ جاب فیئرز کے دوران کیا۔