کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278روپے16 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک نے شرح سود2فیصد کم کر دی، وزیر اعظم کا خیر مقدم
جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کےذخائر9ارب46کروڑ66لاکھ ڈالرہوگئے ہیں۔
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 79 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 32 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔