سوات میں دھماکا ، رکن امن کمیٹی ادریس خان شہید متفرق خبریں علاقائی خیبر پختونخوا 07:43 PM, 13 Sep, 2022 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: File سوات : سوات میں دھماکے سے رکن امن کمیٹی ادریس خان سمیت 5 افراد شہید ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا کبل کے علاقے برہ بانڈی کوٹکے میں کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا ہے۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !