سندھ میں سیلاب سے 638اموات ہوچکیں ہیں ،ریسکیو اور ریلیف کے بعد بحالی کا کام جاری ہے ۔
سندھ حکومت کے مطابق 3 لاکھ 63 ہزارخاندانوں کوراشن بیگ تقسیم کئ گئے ہیں ،وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کام نہ کرنے والے افسر معطل نہیں بلکہ گھر جائیں گے
میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر نے چیئرمین پی ٹی آ ئی عمران خان کو بھی نشانے پر رکھا ،،کہا عمرا ن خا ن جو سازش کر رہے ہیں وہ اسرائیل اور بھارت نے بھی نہیں کی ۔