کبھی بھی شوبز چھوڑنے بارے بات نہیں کی ہے، ارمینہ خان

کبھی بھی شوبز چھوڑنے بارے بات نہیں کی ہے، ارمینہ خان

 اسلام آباد : اداکارہ ارمینہ خان نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی شوبز چھوڑنے بارے بات نہیں کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ان کی پسند کے مطابق سکرپٹ نہ ملنے کی وجہ سے کام نہیں کر رہی تھیں لیکن انہوں نے کبھی بھی شوبز چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا ہے اور وہ آگے بھی مزید نئے پراجیکٹ میں شائقین کو محظوظ کرتے ہوئے دکھائی دیں گی۔

ارمینہ خان نئے ڈرامہ سیریل”محبتیں چاہتیں “ میں اداکار جنید خان اور حرامانی کے ساتھ نظر آئیں گی، ڈرامہ رواں سال اکتوبر میں میں نشر کیا جائے گا۔