کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ، احتیاطی تدابیر اختیار کرنا مت بھولیں، رمشا خان 

11:16 AM, 13 Sep, 2020

 اسلام آباد :اداکارہ رمشاخان نے کہا کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ، احتیاطی تدابیر اختیار کرنا مت بھولیں۔

انہوں نے مداحوں کے لئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ کورونا کم ہوا ہے لیکن ختم نہیں ہوا ہے س لئے ایس اوپیز کے تحت باہر نکلیں اور خود کو محفوظ بنائیں ۔

رمشا خان نئے ڈرامہ سیریل ”گھسی پٹی محبت“ میں اداکار وہاج علی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

مزیدخبریں