نیویارک: امریکا کی تاریخ میں پہلی بار دو بہنیں فوجی جرنیل کے عہدے پر تعینات۔ امریکی ملٹری کی تاریخ میں پہلی بار دو بہنیں ماریہ بیریٹ اور پولا لودی جرنیل کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ میجر جنرل ماریہ بیریٹ کا کہنا ہے کہ "ہم پہلے یہ کام کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے تھے لیکن ایسا ہوا جبکہ پولالودی نے کہا میں نے ہمیشہ فوج میں اپنا کیریئر بنانے کا تصور کیا تھا۔