نیو یارک:آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ ایک انسان کی سات شکلیں ہوتی ہیں۔ آج آپ یہ دیکھ کہ حیران ہو جائیں گے یہ صرف سنی سنائی بات نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ہو با ہو آج کے انسان سے ملتی ہوئی قدیمی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔جو آپ کو حیران کر دیں گی۔
مختلف مما لک کے میوزیم میں ایسی قدیم تصاویر مو جود ہیں جو کہ ہو با ہو آج کے انسان سے ملتی ہیں اور یہ تصاویر دیکھ کے آپ کی آنکھ دنگ رہ جائے گی۔
اس لڑکی کو دیکھ کہ ایسا لگتا ہے جیسے یہ تصویر اس لڑکی کو نظر میں رکھ کے بنائی گئی ہے۔
یہ لڑکا میوزیم گیا اور وہاں اپنی تصویر دیکھ کے خود ہی دنگ رہ گیا۔
یہ تصویر میوزیم کی حیران کن ایجاد ہے۔ یہ لڑکا اپنی تصویر میوزیم میں دیکھ کر اتنا حیران ہوا کہ اس نے فورا سیلفی یہ لے ڈالی۔
ایک لڑکی نے کہا کہ اس تصویر کو دیکھ کہ ایسا لگتا ہے جیسے کہ میری نانی ہوں
دیکھیں ایک اور حیران کن تصویر جسے آپ کو دیکھ کر یقین نہیں آئے گا کہ یہ قدمی تصویر اور یہ لڑکا دو الگ لوگ ہیں۔