کوہستان میں دوگروپوں میں فائرنگ ،خواتین سمیت 4افراد جاں بحق

کوہستان میں دوگروپوں میں فائرنگ ،خواتین سمیت 4افراد جاں بحق

کوہستان : خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں دوگروپوں میں  فائرنگ سے 4قیمتی جانوں کا ضیاء ہوا جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ کوہستان کے علاقےکھلیار میں زمین کے تنازع پر پیش آیا، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ  زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں