اسرائیل نے زمینی کارروائی کا آغاز کردیا،اسرائیلی فوج کے  دستے غزہ میں داخل ہوگئے 

10:34 PM, 13 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

غزہ:اسرائیل نے زمینی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے  دستے غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔ اس فوجی دستے میں  جدید ترین ٹینک بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق زمینی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا جبکہ مغوی اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کی بازیابی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر چھاپے بھی مارے جائیں گے۔ اسرائیلی فوجوں کو حماس کی جانب سے غیر معمولی مزاحمت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ 

خیال رہے کہ  اب تک  1800 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں ۔ 

مزیدخبریں