حکومت نے پٹرول 2036 روپے لٹر کردیا: عمران خان کی زبان پھسل گئی 

 حکومت نے پٹرول 2036 روپے لٹر کردیا: عمران خان کی زبان پھسل گئی 
سورس: File

چارسدہ : سابق وزیر اعظم عمران خان کی اکثر تقاریر میں زبان پھسل جاتی ہے آج بھی چارسدہ میں تقریر کے دوران ان کے زبان پھسل گئی اور کہا کہ موجودہ حکومت نے پٹرول 2036 روپے لٹر کردیا۔ 

چارسدہ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں پٹرول 150 روپے لٹر تھا لیکن موجودہ حکومت نے 4 ماہ میں 2036 روپے کردیا ہے۔ 

عمران خان کی زبان پھسلنے پر پرویز خٹک نے ان کے کان میں بتایا کہ 2036 نہیں بلکہ 236 ہے جس پر عمران خان نے تصحیح کی۔ 

مصنف کے بارے میں