تھائی لینڈ میں مقیم ستر کےقریب غیرملکی پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

10:10 PM, 13 Oct, 2018

بنکاک :تھائی لینڈ کا غیرقانونی طور پر رہائش پذیر ستر سے زائد پاکستانی افراد کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ، پاکستانی شہریوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دے رکھی تھیں۔

ایک پولیس اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تمام 70 پاکستانی افراد کو ملک بدری تک ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے جہاں گیارہ بچے بھی شامل ہیں ۔

تھائی لینڈ حکام کے مطابق تمام غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو دو دو ماہ معطلی کی سزا بھی دی گئی ہے  .

مزیدخبریں