پیمرااسدعمراورشہریارآفریدی کےخلاف بےبنیادخبروں کانوٹس لے، فواد چوہدری

10:20 AM, 13 Oct, 2018

اسلام آباد:وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ پیمرااسدعمراورشہریارآفریدی کےخلاف بےبنیادخبروں کانوٹس لے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فوادچودھری نے کہا ہے کہ بعض عناصرسیاسی ومعاشی عدم استحکام پیداکرناچاہتےہیں، ایجنڈےکےتحت پی ٹی آئی حکومت کوبدنام کیاجارہاہے، قبضہ گروپوں اورلینڈمافیاکےخلاف سرگرم وزیرکی کردارکشی قابل افسوس ہے، پیمرااسدعمراورشہریارآفریدی کےخلاف بےبنیادخبروں کانوٹس لے۔

مزیدخبریں