لاہور:آج موٹاپا جسم میں فالتو چربی پیدا ہونے کی سب سے بڑی وجہ بن چکا ہے اور موٹاپے یی وجہ سے مزید ہزاروں بیماریا ں جنم لینے لگتے ہیں۔
جسم میں چربی کو ختم کرنے کیلئے ہم بہت سے ادوایا ت کا استعما ل کرتے ہی لیکن ان کا کوئی خاطر خواہ فائدہ دیکھنے میں نہیں آتا ، آیئے ہم آپکو ایک منفرد نسخہ بتاتے ہیں جس کے استعما ل سے آپ ایک ہفتے کے اندر فرق محسوس کرنے لگیں گے۔
نسخہ :
لیموں ایک عدد
کھیرا آدھا
ایک چوتھائی ادرک کی جڑ
پودینے کے پتے آدھ کپ
بنانے کاطریقہ
تمام اشیائکو باریک کاٹ کر ان میں پانی ڈال دیں اور تین دن تک ہرروز صبح کے وقت پانی کا گلاس پئیں۔تین بعد نئی اشیاءکاٹ کر دوبارہ پانی کااستعمال کریں۔ایسا کرنے سے آپ جسم کو تیزابیت سے نجات دلائیں گے جس کی وجہ سے آپ نہ صرف کینسر سے محفوظ رہیں گے بلکہ وزن بھی کم ہوجائے گا۔