وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کیپٹن صفدر کے بیان سے لاتعلقی کااظہار 

07:55 AM, 13 Oct, 2017

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی کیپٹن صفدر کے بیان سے لاتعلقی کااظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ  کیپٹن صفدر کا بیان نہ  تو حکومتی کی پالیسی ہے ،نہ ہی پارٹی کی ۔

نوازشریف کاداماد ہونے کے ناطے کیپٹن صفدر کو ذمہ دار ی کامظاہر ہ کرنا چاہیے ۔ اسحاق ڈار کے استعفیٰٰ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ "اسحاق ڈار کو استعفیٰ کامشورہ نہیں دیا،اس حوالے سے تمام خبریں بےبنیاد ہیں"۔

مزیدخبریں