علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

01:09 PM, 13 Nov, 2019

اسلام آباد:اداکارہ علیزے شاہ کی گانا گنگناتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ڈرامہ ”عہدوفا“ میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ نے گانا ”سجنا“ گنگناتے ہوئے اپنی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی جسے بہت سراہا جارہا ہے۔

مزیدخبریں