لانگ ڈرائیو پر سرفراز احمد، وہاب ریاض اور بابراعظم کی موج مستیاں

لانگ ڈرائیو پر سرفراز احمد، وہاب ریاض اور بابراعظم کی موج مستیاں

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز، بولر وہاب ریاض اور بیٹسمین بابراعظم کی لانگ ڈرائیو پر موج مستیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، فاسٹ بولر وہاب ریاض اور نوجوان بیٹسمین بابراعظم کو میدان کے اندر پرفارمنس دینا خوب آتا ہے لیکن سفر کے دوران بھی یہ تینوں انجوائے کرنے میں کسی سے کم نہیں۔
فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کر دی ۔جس میں کپتان سرفراز احمد اور بیٹسمین بابر اعظم دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے۔پر نہ صرف جھوم رہے ہیں بلکہ بلند آواز میں گاتے بھی نظر آ رہے ہیں ۔فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی ان کا خوب ساتھ دیتے رہے۔