بھارتی سرمایہ دار امیش امبانی کے گھر کے کوڑا کرکٹ کا حیران کن استعمال

02:20 PM, 13 Nov, 2017

ممبئی:معروف شخصیات اپنے حیران کن کاموں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ،بھارت کے مشہور سرمایہ دار امیش امبانی بھی ایک ایسی شخصیت جس کے بارے میں لوگ زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتے ہیں۔اب خبر آئی ہے کہ امیش امبانی کے گھر جو کوڑا کرکٹ ہے اس سے حیران کن اور مثبت کام کیا جاتا ہے۔

امیش امبانی کا گھر ستائیس منزلہ ہے اور اس گھر کی دیکھ بھال کے لیے چھ سو ملازم رکھے گئے ہیں ظاہر اتنے بڑے گھر کا اچھا خاصہ کوڑا کرکٹ اکٹھا ہوتا ہو گا،لیکن یہ محض کوڑا نہیں بلکہ اس کوڑے سے بجلی بنائی جاتی ہے جی ہاں امیش امبانی کے گھر میں ایک اسپیشل سسٹم موجود ہے جس کے ذریعے بجلی پیدا کی جاتی ہے۔

مزیدخبریں