ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ دیپکا کا فوٹو شوٹ منظر عام آگیا ہے۔ فوٹو شوٹ منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔دیپکا بھارتی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بھارتی میڈیا پر اپنا نام پیدا کیا ہے۔
آجکل دیپکا کی نئی فلم "پدماوتی" مشکلات کا سامنے کرنے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔